Haque Planters Egg Oil
انڈے کا تیل
انڈے کا تیل حکماء اور معالجین کے نزدیک بالوں کے مختلف امراض مثلاً گنج، گرتے بال، بالخورہ، بالوں کی سفیدی، ہلکے اور پتلے بال اور بالوں کی خشکی کے لیے ایک بے نظیر تیل تصور کیا جاتا ہے۔ بہتر نتائج کے لیے انڈے کا تیل سادہ یا پھر کلونجی کے تیل یا کالے تل کے تیل کے ساتھ ملا کر استعمال کیا جاتا ہے۔
نوٹ:
(1) استعمال کرنے سے پہلے مستند معالج سے مشورہ ضرور کریں۔
(2) جہاں پر مقدار خوراک نہیں لکھی، انہیں بطور خوراک صرف مستند معالج کے مشورے سے استعمال کریں۔
(3) جہاں پر مقدار خوراک لکھی ہے وہ چوبیس گھنٹوں کیلئے ہے۔
(4) بچوں کی پہنچ سے دُور رکھیں۔ بچوں کے لیے استعمال سے پہلے مستند معالج سے ضرور مشورہ کرلیں۔
Avoid moisture & heat. Store at room temperature in a cool dry place. Do not refrigerate. Do not drop, glass bottle inside. Keep bottle tightly closed.
- Natural Oi
- Essential Oil
- High Quality
- Hair Oil
- Hair Growth
- Hair Repair
Ingredients: Egg Yolk Oil.
Precautions: Avoid moisture & heat. Keep bottle tightly closed. Store in a Cool dry place. Do not refrigerate. Keep out of the reach of children. Do not drop, glass bottle inside.
Manufactured By : Haque Planters International
Country of Origin: Pakistan
Weight: 10 ML & 30 ML
Reviews
There are no reviews yet.