سیسو کول بلیچ اینڈ سکن پالشر کو 3D ایڈوابس فارموکیشن کے تحت تیار کیا گیا ہے۔ جسے آپ چہرے بازو اور جسم پر استعمال کر سکتے ہیں۔ اس کے استعمال سے آپ کی جلد صاف اور چمکدار ہو جاتی ہے۔
3D فارمولیشن سے تیار کی گئی کول بلیچ کے استعمال کے دوران آپ کی جلد پر کسی قسم کی چھبن یا جلن محسوس نہیں ہوتی۔ بلکہ دوران استعمال آپ کو ٹھنڈک کا احساس ہوتا ہے۔
ترکیب استعمال:
دو حصے سیسو لیکیوڈ اور ایک حصہ ٹیون پاؤڈر کو اچھی طرح مکس کرلیں۔ چہرے، بازوں یا جسم کے جس حصے کو بلیچ پالش کرنا چاہیں اس جگہ پر اچھی طرح لیپ صاف کرکے پانی سے دھولیں۔ اور خشک کرلیں۔
احتیاط:
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
پلکوں اور بھنوؤں پر ہرگز استعمال نہ کریں۔
حساس جلد کی صورت میں جسم کے کسی حصے پر لگا کر چیک کرلیں۔
Sesso Cool Bleach and skin polisher has been prepared with 3D formulation for face, arms and body parts. It makes your body clean and shiny. It has been prepared with 3G formulation. During the course of sesso cool bleach you will not feel any imitation and burning on your body you will feel coolness.
- Professional care
- Swift & glitter
- Bleach & skin polisher
- 3D Formulation
- No rashes
- No irritation
- Cool sensation
- Good for three appliication
- 2 In one liquid and powder
How to use: Get two parts of Sesso liquid and one part of sesso powder and mix the same well and later on apply the paste on your body parts which you may intended to bleach. Apply the paste and keep it for a period of 15 minutes. After 15 minutes you remove the same and wash with water.
Reviews
There are no reviews yet.