Moringa Organic Premium Leaf Powder 226gm

INCREASED-MENTAL-CLARITY ANTIOXIDANT ANTI-INFLAMMATORY ANTI-CHOLESTEROL INCREASE-ENERGY VISION-IMPROVEMENT STIMULATES-HAIR-GROWTH ELIMINATES-CONSTIPATION REDUCES-WRINKLES ANTI-AGEING NORMALIZES-BLOOD -SUGAR APPETITE-SUPPRESSANT NORMALIZES-BLOOD-PRESSURE SPEEDUP-WOUND-HEALING DETOXIFICATION ANTI-ULCER...
Vendor: Moringa
SKU: Premium Leaf Powder
Availability: Out Of Stock
Rs.999.00
Rs.999.00
Subtotal: Rs.999.00
10 customers are viewing this product

Free Shipping

Free standard shipping on orders over Rs.4,999

Free Returns

Learn More.

Built And Shipped Within 5 - 7 Bussiness Days

Moringa Organic Premium Leaf Powder 226gm

Moringa Organic Premium Leaf Powder 226gm

Rs.999.00

Moringa Organic Premium Leaf Powder 226gm

Rs.999.00
  • INCREASED-MENTAL-CLARITY
  • ANTIOXIDANT
  • ANTI-INFLAMMATORY
  • ANTI-CHOLESTEROL
  • INCREASE-ENERGY
  • VISION-IMPROVEMENT
  • STIMULATES-HAIR-GROWTH
  • ELIMINATES-CONSTIPATION
  • REDUCES-WRINKLES
  • ANTI-AGEING
  • NORMALIZES-BLOOD -SUGAR
  • APPETITE-SUPPRESSANT
  • NORMALIZES-BLOOD-PRESSURE
  • SPEEDUP-WOUND-HEALING
  • DETOXIFICATION
  • ANTI-ULCER
  • STRENGTHENS-IMMUNE-SYSTEM
  • ANTI-TUMOR
  • ANTI-FUNGAL
  • IMPROVES-DIGESTION

سُہانجنا کے فوائد
1۔ جسم کی قدرتی مدافعت بڑھاتا ہے۔
2۔ دماغ اور آنکھوں کو غذا مہیا کرکے ان کے کام کرنے کی قوت بڑھاتا ہے۔
3۔ جیو(bio) دستیاب اجزاء کے ساتھ حل کو فروغ دیتا ہے۔
4۔ جسم کے خلیوں(Cell) کی ساخت کو فروغ دیتا ہے۔
5۔ (Cholesterol Serum) کو فروغ دیتا ہے۔
6۔ چہرے پر جھریوں اور باریک لکیروں کے بننے کو کم کرتا ہے۔
7۔ جگر اور گردے کے کام کی صلاحیت بڑھاتا ہے۔
8۔ جلد کو خوبصورت بناتا ہے۔
9۔ جسمانی طاقت کو بڑھاتا ہے۔
10۔ ہاضمہ کو درست کرتا ہے۔
11۔ مخالف تکسیدی عامل (Anti- Oxidant) کے طور پر کام کرتا ہے۔
12۔ جسم کی قوتِ مدافعت کو بڑھاتا ہے۔
13۔ صحت مند خون کے نظام کو فروغ دیتا ہے۔
14۔ ہر طرح کی سوزش کو روکتا ہے۔
15۔ صحت مندی کا احساس دلاتا ہے۔
16۔ جسم میں شکر کی سطح قائم رکھتا ہے۔
سہانجنا کو وٹامنز، معدنیات اور دوسری انسانی ضروریات سے بھر رکھا ہے۔
1۔ اس کے 100 گرام خشک پتوں میں خوراک کی مندرجہ ذیل مفید اشیاء پائی جاتی ہیں:
پروٹین دہی سے زیادہ۔ وِٹامن اے گاجروں سے 10 گنا۔ پوٹاشیم کیلے سے 15 گنا۔
کیلشیم دودھ سے 17 گنا۔
وِٹامن سی مالٹے سے 12 گنا۔
لوہا پالک سے 25 گنا۔

للہ سُبحانہٗ وتعالیٰ نے۔
2۔ اس میں مخالف تکسیدی عامل (Anti- Oxidant) بھاری مقدار مع بِیٹا کیروٹین۔ قرسِیٹِن موجود ہے۔

3۔ اس میں کلَورَو جِینِک ایسِڈ جو چینی (Sugar) جذب کرنے کی رفتار کو کم کرتا ہے۔ اس سے خون میں شوگر کم ہوتی اور ذیابیطس کے مرض میں کمی آتی ہے۔

صرف یہی نہیں بلکہ یہ ایسے خامرے اور کیمیائی اجزا پر مشتمل ہے جو دماغ کو بھرپور صحت، بینائی کو تیزی، یادداشت میں بہتری لاتے، دماغی کو سکون، اور ڈپریشن سے نجات دیتے ہیں.

روزانہ صبح یا شام ایک چائے کا چمچہ پاؤڈر ڈیڑھ کپ پانی میں خوب اچھی طرح جوش دیجیے اور پھر چائے کی طرح پی لیجیے۔ چاہیں تو مٹھاس کے لیے ایک چمچ شہد بھی ملا سکتے ہیں۔ آپ اس مشروب میں گرین ٹی بھی ملا سکتے ہیں۔پھر چاہے کھانے میں ملائیں، جوس، شیک، سمودی، میں یا بیکنگ میں استعمال کریں اور اگر تمام گھر والوں کو بھرپور غذائیت چاہیے تو اسے آٹے میں ملا دیں تقریباً 10 کلو میں ایک پاؤ سے آدھا کلو کافی رہے گا. اور اگر اسے ڈائریکٹ استعمال کرنا ہے تو پانی کہ ساتھ ایک چمچ، شروع میں ایک چائے کا چمچ پینا شروع کیجیے، بعد میں آپ دن میں دو مرتبہ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ زیادہ مقدار میں استعمال نہ کیجیے کہ یہ جسم سے زہریلے مادّے نکالنے کی طاقت رکھتا ہے اور زیادہ مقدار میں لینے کی صورت میں دست آور ہوسکتا ہے۔جیسا کہ آپ نے پڑھا کہ اس میں تین سو بیماریوں کا علاج موجود ہے جن میں سے بیشتر ایسی بھی ہیں جو لا علاج ہیں۔بلڈ پریشر، کولیسٹرول، سوزش، جگر کی خرابی، شوگر، اینٹی آکسیڈنٹ یعنی بڑھاپے اور جھریوں کو روکنے والا، جوڑوں میں ورم اور سوزش، موٹاپا، دل کے امراض، دماغی صحت کے لیے بہترین، یادداشت کو انتہائی تیز کرتا ہے، نظر کی کمزوری دور کرتا ہے، دیسی حکمت میں اس کے پتوں کے رس سے سرمہ بنایا جاتا ہے جس کے لگانے سے چشمہ اتر جاتا ہے، دماغ میں سیروٹونن اور ڈوپامائن کی مقدار بڑھاتا ہے جس سے ڈپریشن ختم، طبیعت ہشاش بشاش، جگر کو تمام زہریلے مادوں سے پاک کرتا ہے جس کے نتیجے میں صاف شفاف صحت مند خون، شاداب جلد اور چہرہ، اینٹی بیکٹیریل، زخموں کو جلد بھرنے کی صلاحیت، دنیا کے مہنگے سے مہنگے ملٹی وٹامن کیپسول اور ٹیبلٹ اور فوڈ سپلیمنٹ اس کے دو چمچ کے سامنے پانی بھرتے ہیں۔ کیونکہ دماغ کو بھرپور غذائیت فراہم کرتا ہے اس لیے بالوں کی نشوونما کے لیے بہترین۔ طبیعت میں خوشی کا احساس اور زندہ دلی پیدا کرتا ہے۔ جو بچے نحیف اور کمزور ہیں، جن کا وزن نہیں بڑھتا اُن کے لیے بہترین فوڈ سپلیمنٹ ہے۔ وزن کم کرنے کے لیے ڈائٹنگ کرنے والے اس کے دو چمچے گرم پانی اور لیموں کے ساتھ استعمال کرکے تیزی سے وزن کم کر سکتے ہیں اور کمزوری اور دیگر پیچیدگیوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں

Nam tempus turpis at metus scelerisque placerat nulla deumantos solicitud felis. Pellentesque diam dolor, elementum etos lobortis des mollis ut risus. Sedcus faucibus an sullamcorper mattis drostique des commodo pharetras loremos.Donec pretium egestas sapien et mollis. Pellentesque diam dolor cosmopolis etos lobortis.

Comodous:
Comodous in tempor ullamcorper miaculis
Mattis laoreet:
Pellentesque vitae neque mollis urna mattis laoreet.
Divamus de ametos:
Divamus sit amet purus justo.
Molestie:
Proin molestie egestas orci ac suscipit risus posuere loremous

Returns Policy

You may return most new, unopened items within 30 days of delivery for a full refund. We'll also pay the return shipping costs if the return is a result of our error (you received an incorrect or defective item, etc.).

You should expect to receive your refund within four weeks of giving your package to the return shipper, however, in many cases you will receive a refund more quickly. This time period includes the transit time for us to receive your return from the shipper (5 to 10 business days), the time it takes us to process your return once we receive it (3 to 5 business days), and the time it takes your bank to process our refund request (5 to 10 business days).

If you need to return an item, simply login to your account, view the order using the "Complete Orders" link under the My Account menu and click the Return Item(s) button. We'll notify you via e-mail of your refund once we've received and processed the returned item.

Shipping

We can ship to virtually any address in the world. Note that there are restrictions on some products, and some products cannot be shipped to international destinations.

When you place an order, we will estimate shipping and delivery dates for you based on the availability of your items and the shipping options you choose. Depending on the shipping provider you choose, shipping date estimates may appear on the shipping quotes page.

Please also note that the shipping rates for many items we sell are weight-based. The weight of any such item can be found on its detail page. To reflect the policies of the shipping companies we use, all weights will be rounded up to the next full pound.

Related Products

Recently Viewed Products